,
,
یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ذیابیطس ریورسل پروگرام ہے جو ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو بغیر دوائیوں یا انسولین کے اپنی شوگر کو کنٹرول کرنا سکھاتا ہے۔
یہ ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کو یہ بھی سکھاتا ہے کہ وہ اپنی شوگر کو کم سے کم انسولین کے ساتھ کنٹرول کریں۔
90 روزہ پروگرام ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کو امید کی ایک نئی کرن دیتا ہے، ذیابیطس سے شکست کھانے والوں کو دوبارہ جینا سکھاتا ہے، ذیابیطس کو شکست دینا سکھاتا ہے۔
90 Days Challenge کے بانی اشرف چوہدری ذیابیطس کے فاتح ہیں جنہوں نے 18 سال شوگر کی ادویات لینے کے بعد خود ہی بغیر دوائیوں کے شوگر کو کنٹرول کرنے کا راز ڈھونڈ لیا اور 3 دن کے اندر اپنی 18 سالہ شوگر کو شکست دے کر ذیابیطس کے فاتح بن گئے۔
چائے کا ادھا چمچ صبح اور شام کھانے کے بعد 10 یا 15 منٹ بعد نیم گرم دودھ
یا پانی کے ساتھ استعمال کریں
Ingredients
Arastoo
Ashwaganda
Kalwanji
Nar kajoor
Sufaid haldi
Chaasko
Somlo
Singharah